جوبائیڈن کا مودی پر عمدہ طنز،گاندھی کا فلسفہ پڑھا دیا

urduwebnews 25 Sep, 2021 عالمی

نیویارک(اردو ویب نیوز)امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔ مقبوضہ کشمیر اور آسام میں مسلمانوں کو کچلنے والے نریندری مودی کو امریکی صدر نے عمدہ انداز سے طنز کا نشانہ بنایا۔امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔ مقبوضہ کشمیر اور آسام میں مسلمانوں کو کچلنے والے نریندری مودی کو امریکی صدر نے عمدہ انداز سے طنز کا نشانہ بنایا۔جوبائیڈن نے نریندری مودی کو گاندھی جی کافلسفہ پڑھا دیا اور کہا کہ گاندھی جی کا پیغام عدم تشدد، احترام اور برداشت کا پیغام تھا۔