'بیرون ملک پاکستانی روشن اپنا گھر سکیم میں سرمایہ کاری کرکے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرسکتے ہیں'

urduwebnews 27 Aug, 2021 عالمی

اسلام آباد(اردو ویب نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک موجود پاکستانی روشن اپنا گھر جیسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے شامل کرکے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرسکتے ہیں اور یہ اسکیم گیم چینجر ہے۔ اسلام آباد میں روشن اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میں خاص طور پر اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔