محرم کا چاند نظر آگیا،یوم عاشور 19اگست بروز جمعرات کو ہوگا

urduwebnews 09 Aug, 2021 عالمی

لاہور(اردو ویب نیوز)محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔یوم عاشور 19اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔