سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ

urduwebnews 07 Aug, 2021 عالمی

کراچی(اردو ویب نیوز)کراچی سمیت کندھ میں لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔این سی اوسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 9 اگست سے سندھ میں لاک ڈائون پابندیاں ختم کر دی جائیں گی۔