وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی

Muhammad Dastagir 16 Feb, 2021 عالمی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی جانب سے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر حد تک جائے گی۔