جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھرمیں آج سے مکمل لاک ڈائون

urduwebnews 08 May, 2021 عالمی

ملتان،بہاول پور،ڈیرہ غازی خان(اردوویب نیوز)جنوبی پنجاب کے بڑے شہروںملتان،بہاول پور،ڈیرہ غازی خان سمیت پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون نافذ کردیا گیا۔ پنجاب میں آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کردی گئی تاہم ہفتے اور اتوار کو بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ہے۔