حکومت کا 8سے 16مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان

urduwebnews 04 May, 2021 عالمی

اسلام آباد:حکومتی ادارے این سی اوسی نے 8سے 16مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا۔تمام کاروباری مراکز،دکانیں بندرہیں گی۔میڈیکل سٹورز،بیکریز کو استثنی ہوگا۔مانیٹرنگ ٹیمیں چیکنگ کریں گی۔شمالی علاقہ جات کے تفریحی مقامات بھی بند رہیں گے۔