کوئٹہ میں دھماکا،3افراد جاں بحق،9 زخمی

Muhammad Dastagir 21 Apr, 2021 عالمی

کوئٹہ:زرغون روڈ سرینا چوک پر ہوٹل کی پارکنگ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو۔گئے ہیں۔دھماکے سے پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کر رہی ہے۔