کورونا:پاکستان میں مزید81 اموات،5 ہزار 20 نئے کیسز

Muhammad Dastagir 04 Apr, 2021 عالمی

اسلام آباد:کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید81 اموات اور5 ہزار 20 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار778تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 87 ہزار 908ہو گئی ہے۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 60 ہزار72ہے اور 6لاکھ 13ہزار 58 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔