اسلام أباد:وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی سمری مسترد کردی۔ای سی سی نے بھارت سے چینی درآمد کرنے کی منظوری دی تھی ۔