پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Muhammad Dastagir 31 Mar, 2021 عالمی

اسلام أباد:وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت تین روپے فی لیٹر کم کی جائے گی۔