ویکسی نیشن کے باوجودعمران خان کو کورونا،قرنطینہ کرلیا

Muhammad Dastagir 20 Mar, 2021 عالمی

اسلام آباد:ویکسی نیشن کے باوجودعمران خان کو کورونا،قرنطینہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔انہوں نےخود کوبنی گالا میں قرنطینہ کرلیا ہے۔تحریک انصاف کےرہنمائوں نے انکی جلدصحت یابی کی دعا کی ہے۔