صادق سنجرانی نے میدان مار لیا

Muhammad Dastagir 12 Mar, 2021 عالمی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں سخت مقابلے کے بعد صادق سنجرانی  نے کامیابی حاصل کرلی۔کل 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ایک ووٹ کینسل ہوگیا۔یوسف رضا کے سات ووٹ مسترد ہوئے۔