بہاول پور(اردو ویب نیوز)بہاولپور میں سیوریج کے کھلے مین ہول میں گدھا گرگیا۔ رپورٹس کے مطابق مین ہول پر ڈھکن نہیں تھا جس کی وجہ سے گدھا اندر جاگرا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر گدھے کو مین ہول سے نکالا۔